پاکستان پیپلز پارٹی

بینظیر بھٹو شہید , ذولفقار علی بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے متعلق خبریں اور بلاگ

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

 حال ہی میں مولانا طارق جمیل اور فرح گوگیکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ فرح گوگی جوکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی

Pic credit : Trendsmap

دوست ہیں۔جن پر حال ہی میں نیب تحقیقات کر رہا ہے کرپشن کے حوالے سے اور وہ دبئی فرار ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے فرح گوگی مولانا طارق جمیل کے ساتھ تشریف فرما ہیں۔آپ بھی دیکھیں اور کمنٹ کرکے ضرور اپنی رائے دیں۔۔



1 تبصرہ:

Bottom Ad [Post Page]

| Designed by Colorlib