سندھ حکومت کی ہدایت پر کراچی کے ضلع شرقی و جنوبی
میں مکھی، مچھر، ڈینگی وائرس اور دیگر جراثیم کے خاتمے کے لئے جراثیم کش ادویات کی اسپرے مہم جاری ہے۔محرم میں بالخصوس جلوس کے راستوں، و مجالس اور امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی کے ساتھ جراثیم کش اسپرے بھی کردیا گیا ہے۔
video by Meer Mujahid

.jpeg)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں