پاکستان پیپلز پارٹی

بینظیر بھٹو شہید , ذولفقار علی بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے متعلق خبریں اور بلاگ

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کا  بنگلادیش کے چٹگرام ایئرپورٹ پر مختصر قیام 

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کا آسیان ریجنل فورم (ARF) کے 29ویں وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا جاتے ہوئے بنگلہ دیش کے چٹگرام ایئرپورٹ پر مختصر قیام۔

 قیام کے دوران بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود نے استقبال کیا

دونوں وزراء کے مابین کتابوں کے تحائف کا تبادلہ۔

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چٹگرام میں اپنے مختصر قیام کے دوران بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبدالمومن اور بنگلہ دیش کے عوام کے لیے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔

بنگلہ دیش کے اوپر پرواز کرتے ہوئے میں آپ کی اچھی صحت اور خوشی اور بنگلہ دیش کے برادر لوگوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنی ذاتی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]

| Designed by Colorlib