پاکستان پیپلز پارٹی

بینظیر بھٹو شہید , ذولفقار علی بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے متعلق خبریں اور بلاگ

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

آج 5 اگست کو بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی اہمیت کو ختم کرنے کے اقدامات کو 3 سال مکمل ہوگئے ہیں۔اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور رہے گا۔ بھارت ہمیشہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ بھارت کے ان اقدامات کی مزمت کریں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ بھارت 5 اگست 2019 سے اب 650 کشمیریوں کو شہید کرچکا ہے۔ بھارت اپنے مضموم مقاصد کے حصول کیلئے کسی حد تک بی جا سکتا ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد تک کشمیری بھائیوں کا ساتھ دے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]

| Designed by Colorlib