پاکستان پیپلز پارٹی

بینظیر بھٹو شہید , ذولفقار علی بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی کے متعلق خبریں اور بلاگ

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا رشتہ طے ہونے کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر کافی زیر بحث رہی ۔ جی ہاں بالکل کل شام سے ٹوئٹر پر یہ خبر کافی چل رہی تھی کہ بلاول کا رشتہ طے ہوگیا ہے جلد ہی اسکا باضابط اعلان کردیا جائے گا۔ اور ہوا کدھر ہے ہے یہ رشتہ وہ پیپلز پارٹی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مریم سومرو سے ہوا 

یہ ہم نہیں کہہ رہے یہ وہ خبر ہے جو کل سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔۔جب ہم نے کوشش کی اس خبر کی سچائی جاننے کی تو کچھ یوں پتا چلا کہ پہلے تو ہر کوئی انکار کرہا ہے لیکن خاندانی ذرائع نے باضابطہ اسکا انکار نہیں کیا۔۔ ایک ٹویٹ باضابطہ طور پر ماہ نور سومرو کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہوئی تھی کہ یہ کہ اس غلط خبر کو نہ پھیلائیں جو کہ بعد میں انہوں ڈیلیٹ کردی ۔لیکن بہت سے جو قریبی لوگ ہیں پی پی پی کے انکا کہنا یہ ہے کہ اس خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔۔بحرحال اس خبر کو لیکر لوگ کافی خوش دکھائی دئیے۔


ماہ نور سومرو اور فریال تالپور





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]

| Designed by Colorlib