وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایران کے وزیر برائے اربن ڈویلپمنٹ رستم قاسمی کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایرانی وزیر رستم قاسمی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایران کے وزیر رستم قاسمی کے درمیان باہمی تجارت میں اضافے کے حوالے سے بھی بات چیت
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایران کے وزیر رستم قاسمی کا دونوں ممالک کی سرحد کے ساتھ زمینی راستوں کے قیام کو بڑھانے پر اتفاق
پاکستان کے وزیر خارجہ اور ایران کے وزیر کا دونوں ممالک کی سرحد کے ساتھ داخلے کے نئے راستوں اور بازاروں کے قیام کے معاملے سے بھی اتفاق


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں