ISInadeem afzal chanpak armypakistan peoples partypmlnpti
ند یم افضل چن پی پی پی میں جانے کیلتے بیتاب
پی پی پی کے باخبر ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن پی پی پی میں جانے کیلۓ بیتاب ہیں۔حال ہی ےمیں اس سلسلے میں پی پی کے اہم رہنما کے ذریعہ اعلی قیادت سے رابطہ کیا۔اور ذرائع کا یہ دعوی ہے کے معاملات طے پا گۓ ہیں بس صحیح وقت کا انتظار کیا جا رہا۔ یاد رہے ندیم افضل چن مشیر وزیراعظم کے عہدے سے پہلے ہی استعفی دے چکے ہیں
Tags: ISI
, nadeem afzal chan
, pak army
, pakistan peoples party
, pmln
, pti
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں