سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ممبران کو
پٹرول کی قیمتوں میں سو سو روپے اضافے پر سانپ سونگھ گیا ہے، ایم کیو ایم وفاقی حکومت کے ساتھ بیٹھی ہے لیکن پٹرول کی مہنگائی پر خاموش ہے، ایم کیو ایم اقتدار کی خاطر وفاقی حکومت کا ساتھ دے رہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں